Skip to main content

سروس کا دائرہ کار

صحت کا فروغ

  • صحت مند غذا
  • جسمانی سرگرمی
  • وزن کی نِگرانی
  • گرنے سے بچاؤ
  • تمباکو نوشی کا خاتمہ
  • شراب نوشی
  • نیند کی حفظان صحت
  • ذہنی تندرستی

صحت کی تشخیص

  • صحت کے خطرے کے عوامل کی تشخیص
  • ذیابیطس میلیٹس/ ہائی بلڈ پریشر کے لیے اسکریننگ

دائمی بیماری کی نِگرانی

  • ذیابیطس میلیٹس
  • ہائی بلڈ پریشر
  • پٹھوں اور ہڈیوں کی خرابی ( کمر کے نچلے حصے میں درد یا گھٹنوں میں خرابی)

کمیونٹی کی مدد سے دوبارہ صحت مند زندگی کی طرف بحالی

  • کولہے کا فریکچر
  • پوسٹ ایکیوٹ مایوکارڈیئل انفرکشن (عضلات قلب سے متعلق)
  • فا لج کا حملہ

DHC ممبر کے طور پر کون رجسٹر ہو سکتا ہے؟

ایک فرد جو

  • رجسٹریشن آف پرسنز آرڈیننس (ہانگ کانگ کے قوانین، شق 177) کے تحت جاری کردہ ہانگ کانگ شناختی کارڈ کا حامل ہے۔ یا استثنیٰ کا سرٹیفکیٹ ، سوائے ان لوگوں کے جنہوں نے اپنے ہانگ کانگ شناختی کارڈ کو اس کی ہانگ کانگ میں اترنے یا رہنے کی سابقہ اجازت کی بنیاد پر اپنے ہانگ کانگ شناختی کارڈ حاصل کیے تھے اور ایسی اجازت کی میعاد ختم ہو چکی ہے یا اس کا جواز ختم ہو چکا ہے؛ یا وہ بچہ جو ہانگ کانگ کا رہائشی ہے اور اس کی عمر 11 سال سے کم ہے۔
  • eHRSS میں اندراج کرنے پر اتفاق کرتا/کرتی ہو؛

eHRSS کے لیے اندراج کرنے کے لیے، درج ذیل آئیکن کو دبائیں:

Link to eHRSS

میں DHC خدمات میں کیسے اندراج کروا سکتا/سکتی ہوں؟

متعلقہ DHC میں رجسٹر کریں

حوالہ کے ساتھ

تمام DHCs/DHCEs کے مرکز کی معلومات

آپ ہمارے ضلعی مرکز صحت / ضلعی مرکز صحت ایکسپریس کی ویب سائٹس کے مکمل مواد تک انگریزی ، روایتی چائنیز یا آسان چائنیز میں ضلعی مرکز صحت / ضلعی مرکز صحت ایکسپریس کے پتے ، رابطے کی معلومات اور کام کے اوقات کے لیے رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔
ضلعی مرکزصحت (DHC) : https://www.dhc.gov.hk/en/dhc.html
ضلعی مرکزصحت ایکسپریس (DHC Express) : https://www.dhc.gov.hk/en/dhc.html

عوام کے ارکان جن کو ترجمہ کی ضرورت ہے کیونکہ وہ کینٹونیز، پوتھونگوا یا انگریزی بول یا پڑھ نہیں سکتے ہیں، آپ مزید معلومات کے لیے ضلعی مرکز صحت / ضلعی مرکز صحت ایکسپریس کے عملے سے رابطہ کرسکتے ہیں۔